4 سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

4 سالہ بچی کو مبینہ طور پر  زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چار سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں بشارت نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی چار سا لہ بیٹی کو قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور بعد ازاں دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کے خلاف کا قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں