غیر مناسب سکیورٹی ‘دکاندار پکڑے گئے

غیر مناسب سکیورٹی ‘دکاندار پکڑے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سکیورٹی کا غیر مناسب انتظام کرنے والے دو دکانداروں کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں پولیس نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔ اس دوران دو دکانوں پر سکیورٹی کا انتہائی غیر مناسب انتظام پایا گیا۔ جو کسی بڑی واردات کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں