اسلحہ کی نمائش، شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔