ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں: امریکی صدر

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے جنگ کی حمایت نہیں کرتا، مجھے جنگیں پسند نہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو ایسے مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا جس کا کوئی تصورنہیں کر سکتا، ہم نے ایران کی فوجی طاقت کو تباہ کردیا، ایران کے 159 جہاز سمندر میں غرق کر دیئے۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، جنگ ختم ہونے کے بعد تیل کی قیمتیں نیچے آئیں گی، دورہ چین بہت اہم ہوگا، چینی صدر سے ملاقات کا منتظر ہوں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں