غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتاری

 غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر گرفتاری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہروز کو چیکنگ کے دوران گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم شہروز کو چیکنگ کے دوران گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں