اوورلوڈنگ کرنے والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

 اوورلوڈنگ کرنے  والا ٹرک ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اوورلوڈ ٹرک چلانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق اوورلوڈنگ ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ اور حادثات کا سبب بن سکتی تھی۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں