ممنوعہ اوقات کی خلاف ورزی، ڈرائیور گرفتار

 ممنوعہ اوقات کی خلاف  ورزی، ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ عمل ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لانے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ عمل ٹریفک حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں