قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

 قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں مجاہد نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم افراد لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں مجاہد نامی شہری کی حویلی سے نامعلوم افراد لاکھوں روپے مالیت کے قیمتی اور نایاب نسل کے مویشی چوری کر کے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں