سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی، دکاندار گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں دکان کھولنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کی۔ اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔