سڑک پر شہری سے موبائل فون چھین لیا گیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں علی نامی شہری سے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے موبائل فون جھپٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں علی نامی شہری سے موٹر سائیکل سوار ملزمان نے موبائل فون جھپٹ لیا اور فرار ہو گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔