گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں کی چوری

 گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں کی چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈوگر چوک میں نامعلوم افراد نے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائل فونز اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ متاثرہ شہری عدیل کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے ڈوگر چوک میں نامعلوم افراد نے گھر کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات، نقدی، موبائل فونز اور دیگر سامان چوری کر لیا۔ متاثرہ شہری عدیل کی رپورٹ پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں