غیر معیاری گیس سلنڈر والی مسافر وین پکڑی گئی
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین میں نصب غیر معیاری گیس سلنڈر رکھنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ سلنڈر کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین میں نصب غیر معیاری گیس سلنڈر رکھنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق یہ سلنڈر کسی بھی وقت خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔