بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

 بغیر لائسنس اسلحہ برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو چیکنگ کے دوران گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم فیضان کو چیکنگ کے دوران گرفتار کر لیا۔ اس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں