جوا کرانے والا ملزم حوالات پہنچ گیا

جوا کرانے والا ملزم حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے وارث پورہ سے پولیس نے انعامی کوپن کا جھانسہ دیکر جوا کرانے پرملزم کو گرفتار کر لیا۔

نقدی، موبائل، جوا پرچیاں برآمد کر کے مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں