جعلی چیک دینے پرمقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں حقنواز کو ملزم مشاہد نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیا جو مقرر ہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے