گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملز موں کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے گرفتار کئے گئے ملز موں سے دوران تفتیش انکشاف پر ان کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کاروائیاں کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملز موں کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا ل۔ جن کے خلاف مقدمات بھی درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں