سنگین جرائم میں ملوث 26 ملز م گرفتار

سنگین جرائم میں ملوث 26 ملز م گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) پولیس نے24 گھنٹوں میںسنگین جرائم میں ملوث 26 ملز موں کو گرفتار کر لیا،

11 منشیات فروش ملز موں کو گرفتار کیا 5 کلو سے زائد چرس، 6 کلو 280 گرام ہیروئن اور 60 لٹر شراب برآمد ہوئی، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 6 ملزمان گرفتار کر لیے ، 7 اشتہاری ملز م اور 2 عدالتی مفرور ملز موں کو  بھی پابند سلاسل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں