دوہر ا قتل کیس ،سی پی او کا دورہ ، تفتیش تیز کرنیکی ہدایت
راولپنڈی ( خبر نگار) سی پی او خالد محمود ہمدانی کا دوہرے قتل کیس کے حوالے سے تھانہ دھمیال کا وزٹ، ایس ایچ او دھمیال نے اب تک کی تفتیش کے حوالے سے بریفنگ دی، سی پی او نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی صدر اور اے ایس پی صدر کو تفتیش کی براہ راست نگرانی کی ہدایت کی ۔
سی پی او خالد محمود ہمدانی کا دوہرے قتل کیس کے حوالے سے تھانہ دھمیال کا وزٹ، ایس ایچ او دھمیال نے اب تک کی تفتیش کے حوالے سے بریفنگ دی، سی پی او نے ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی صدر اور اے ایس پی صدر کو تفتیش کی براہ راست نگرانی کی ہدایت کی ۔