اسسٹنٹ کمشنر پپلاں کا ریڑھی بازار کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پپلاں  کا ریڑھی بازار کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر پپلاں محمدظفراقبال نے پپلاں شہر کے ریڑھی بازار کا دورہ کیا اور موقع پر سبزی و فروٹ کی قیمتوں اور ریٹ لسٹوں کو چیک کیا۔

 انھوں نے متعدد دوکانداروں کو وارننگ جاری کیں کہ سبزی و فروٹ کی ریٹ لسٹوں کو نمایا ں جگہوں پر آویزاں کیا جائے اور حکومتی نرخنامہ کے مطابق اشیاء کی فروخت کویقینی بنائیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...