پسرور میں نالوں کی صفائی
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا) ڈپٹی کمشنر اویس مشتاق کی ہدایت پر پسرور میں نالوں کی صفائی کا عمل جاری ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر پسرور ثنا شرافت موقع پر موجود ہیں اور صفائی کے عمل کی نگرانی کر رہی ہیں۔ حالیہ بارشوں کے دوران وزیر اعلیٰ کی خصوصی ہدایت پر پسرور میونسپل کمیٹی کو مہیا کی گئی سکر مشین بھی فیلڈ میں موجود ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments