کمشنر راولپنڈی کا دورہ جہلم بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

 کمشنر راولپنڈی کا دورہ جہلم  بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ

کھیوڑہ(نمائند دنیا ) کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کا دورہ ضلع جہلم، بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ، ڈویژنل سطح کا اجلاس بھی ہوا ،اجلاس کے دوران بازاروں کی تزئین و آرائش، سڑکوں کی بحالی و خوبصورتی، صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی بہتری اور شہری ماحول کو مزید خوبصورت بنانے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

کمشنر راولپنڈی عامر خٹک کا دورہ ضلع جہلم، بیوٹیفکیشن منصوبوں کا جائزہ، ڈویژنل سطح کا اجلاس بھی ہوا ،اجلاس کے دوران بازاروں کی تزئین و آرائش، سڑکوں کی بحالی و خوبصورتی، صفائی ستھرائی، گرین بیلٹس کی بہتری اور شہری ماحول کو مزید خوبصورت بنانے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں