چناب نگر میں 14 افراد کا قبول اسلام، بیعت کی تقریب
چناب نگر(نامہ نگار)خانقاہ سید نفیس الحسینیہ المکیہ نصرت آباد میں 14 افراد نے اسلامْ قبول کر لیا۔
چناب نگر کے رہائشی ذاکر علی، خضر حیات اور سدی نے اپنی اہلیہ اور بچوں سمیت اسلام قبول کیا اور مولانا قاری محمد رفیق نفیسی کے ہاتھ پر بیعت کی۔اس موقع پر مقررین نے کہا کہ یہ سلسلہ تحریک ختم نبوت کی کامیابی اور اللہ کے فضل کا نتیجہ ہے ۔