گورنر سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

گورنر سے برطانوی ڈپٹی  ہائی کمشنر کی الوداعی ملاقات

کراچی (این این آئی)گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلقات باہمی احترام، تاریخی روابط اور مشترکہ تعاون پر مبنی ہیں۔

جبکہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی دونوں ممالک کے درمیان مضبوط پل کا کردار ادا کر رہی ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم سے  الوداعی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں