جعلی،ملاوٹ شدہ کھویا تیار کرنے والے 2افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سمن آباد کے علاقے میں فوڈ اتھارٹی ٹیم نے مختلف کارروائیوں کے دوران دو افراد کو گرفتار کر لیا۔
جو ملاوٹ شدہ اور جعلی کھویا تیار کر کے مارکیٹ میں اس کی خرید و فروخت کر رہے تھے ۔ جن کے خلاف واقعات کے مقدمات درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی ۔