جھنگ روڈ پر بجلی کے کھمبے گرنے کا خطرہ

 جھنگ روڈ پر بجلی کے  کھمبے گرنے کا خطرہ

ٹو بہ ٹیک سنگھ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ماڈل بازار کے قریب جھنگ روڈ پر واپڈا کے متعدد بجلی کے کھمبے خستہ حالی کے باعث گرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، جس سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پایا جا رہا ہے ۔

علاقہ مکینوں کے مطابق تیز ہوا یا آندھی کی صورت میں کسی بڑے حادثے کا خدشہ ہے ، کیونکہ کھمبے جھکے ہوئے اور کمزور ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں