خا تون دس سا لہ بیٹی سمیت اغوا
گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نا معلو م افراد نے خا تون کو دس سا لہ بیٹی سمیت اغوا کرلیا ۔
چک نمبر 351ج ب کلیانداس کے محمد عمرا ن نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکی چالیس سا لہ اہلیہ شبا نہ بی بی اور اسکی دس سا لہ بیٹی عا ئشہ گھر میں موجود تھیں کہ نا معلو م افراد ان کو اغوا کرکے فرار ہو گئے صدر پولیس نے مغویا ن اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔