گوجرہ میں ڈکیتی، موٹر سائیکل اور نقدی چھین لی گئی

گوجرہ میں ڈکیتی، موٹر سائیکل  اور نقدی چھین لی گئی

گوجرہ(نمائندہ دنیا )چک نمبر 243 گ ب کے رہائشی محمد شاہد سے دو مسلح ڈاکوؤں نے نقدی اور موٹر سائیکل چھین لی۔محمد شاہد موٹر سائیکل پر اپنے گاؤں جا رہا تھا کہ۔۔۔

چک نمبر 242 گ ب کے قریب دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پر روک لیا اور اس کے قبضے سے ہزاروں روپے نقدی اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں