پولیس نے دو بھکاریوں کو قابو کرلیا

پولیس نے دو بھکاریوں کو قابو کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابو کر لیا جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹوررہے تھے ۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو پیشہ ور بھکاریوں کو قابو کر لیا جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹوررہے تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں