ون ویلنگ کرنیوالاحوالات جا پہنچا

 ون ویلنگ کرنیوالاحوالات جا پہنچا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کر لیاجو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے کینال روڈ سے پولیس نے موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنیوالے کو گرفتار کر لیاجو حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں