پولیس نے 3جواری قابوکرلئے
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے علاقے سے پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو پرچی جواکھیل رہے تھے۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے سے پولیس نے 3 ملزموں کو گرفتار کرلیا جو پرچی جواکھیل رہے تھے۔ جن سے نقدی، موبائلز، جوا پرچیاں و دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔