کھلا پٹرول بیچنے والاپکڑاگیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ گلبرگ کے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے رہائشی علاقے میں کھلا پیٹرول فروخت کرنیوالے دکاندار کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی۔