ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جسکے قبضے سے اسلحہ برآمد ہونے پر اسے اسلحے سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ۔