شراب نوشی کرنے والے کو حوالات پہنچا دیا گیا

شراب نوشی کرنے والے  کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شراب نوشی کرنے والے ملزم کو حوالات پہنچا دیا گیا۔ تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب نوشی کرنے والے ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لاری اڈے کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شراب نوشی کرنے والے ملزم کو شراب سمیت گرفتار کرلیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں