ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا

ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے  والا ڈرائیور گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ٹرک پر اور لوڈنگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

 جو اوورلوڈنگ کرتے ہوئے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے کے ساتھ سڑک کی تباہی کا باعث بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا بھی آغاز کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں