کرایہ نامہ جمع نہ کرانے والے کو حوالات پہنچا دیا گیا

کرایہ نامہ جمع نہ کرانے  والے کو حوالات پہنچا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ نامہ جمع نہ کرانے والے شہری کو حوالات پہنچا دیا گیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 مختلف مقامات کو چیک کیا۔ اس دوران کرائے کے گھر میں رہائش پذیر شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔ جسکی جانب سے متعلقہ تھانے میں اندراج نہ کروایا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں