نوسر بازوں نے بیوپاری سے لاکھوں کے بکرے ہتھیالئے

نوسر بازوں نے بیوپاری سے لاکھوں کے بکرے ہتھیالئے

نیاز سے ملزم دھوکے سے بکرے لے گئے ،تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوسر بازوں نے بیوپاری سے لاکھوں روپے مالیت کے بکرے ہتھیالئے ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے نیاز نامی بیوپاری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے دھوکہ دہی اور فراڈ کرتے ہوئے اس سے لاکھوں روپے کے بکرے لے کر موقع سے فرار ہو گئے ۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں