مسجد سے بیٹریاں، ایمپلی فائر، واٹر پمپ و دیگر سامان چوری

مسجد سے بیٹریاں، ایمپلی فائر، واٹر پمپ و دیگر سامان چوری

ملکھانوالہ میں قائم جامعہ مسجد کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں واردات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسجد کے تالے توڑ کر بیٹریاں، ایمپلی فائر، واٹر پمپ، ودیگر سامان چوری کر لیا گیا۔ تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملکھانوالہ میں قائم جامعہ مسجد کے تالے توڑ کر رات کی تاریکی میں ملزم واٹر پمپ، بجلی کی تاریں، ایمپلی فائر، بیٹریاں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے لے گئے ۔ پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے چورکی تلاش شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں