شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اظہر نامی شہری کو ملزم عبدالرزاق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
تھانہ ریل بازار کے علاقے میں اظہر نامی شہری کو ملزم عبدالرزاق نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔