فروخت کیلئے دی گئی لاکھوں روپے مالیت کی توڑی خورد برد

فروخت کیلئے دی گئی لاکھوں روپے مالیت کی توڑی خورد برد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فروخت کے لیے دی گئی لاکھوں روپے مالیت کی توڑی خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے اختر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کے پاس فروخت کی نیت سے لاکھوں روپے مالیت کی توڑی سے بھری ٹرالی بطور امانت رکھوائی گئی۔ جو ملز موں نے فروخت کرکے رقم ادا کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کر لی۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں