شادی کی تقریب میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال ،2 افرد گرفتار

شادی کی تقریب میں لاؤڈ  سپیکر کا استعمال ،2 افرد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کی تقریب میں لاؤڈ سپیکر کا استعمال کرنے والے دو افراد کو قابو کرلیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو شادی کی تقریب میں لاؤڈ سپیکر پر گانے چلاتے ہوئے دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ جن کے قبضے سے لاؤڈ سپیکر، ڈیک اور دیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں