کھلاپٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلاپٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔
رہائشی علاقے میں کھلے پیٹرول کی فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا۔ جو علاقہ مکینوں کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔