جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

 جھوٹی کال کرنے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے رقم ہتھیانے کی نیت سے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی گئی تھی۔

تھانہ سٹی تاندلیانوالہ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کی جانب سے رقم ہتھیانے کی نیت سے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں