بجلی چوری کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو بجلی چوری کرنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ تھانہ ریل بازار کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو بجلی چوری کرنے اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے میں ملوث پایا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔