کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

کھلا پٹرول بیچنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو کھلے پٹرول سمیت گرفتار کر لیا۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں پولیس نے کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو کھلے پٹرول سمیت گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقے میں خطرناک حادثے کی وجہ بن سکتا تھا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں