ماحولیاتی تحفظ وقت کی بڑی ضرورت ،گورنر
کراچی(اے پی پی)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے گورنر ہاؤ س میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ وقت کی بڑی ضرورت بن چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کے لئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے عالمی یومِ ماحولیات کی مناسبت سے گورنر ہاؤ س میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تحفظ وقت کی بڑی ضرورت بن چکا ہے اور موسمیاتی تبدیلیوں کے بڑھتے ہوئے اثرات سے نمٹنے کے لئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments