پولیس نے 7جواریوں کو گرفتار کر لای

پولیس نے 7جواریوں کو گرفتار کر لای

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے سات جواریوں کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کرکٹ میچ پر جواء کھیلنے والے سات ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں