3 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین پیشہ ور بھکاریوں کو سرکاری مہمان بنالیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔ جو غربت کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔