گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔ تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سے اقدام قتل کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے۔۔۔
ملزم ممون سے دوران تفتیش انکشاف پر پولیس نے اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ تاہم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔