ون وے کا قوانین کی خلاف ورزی ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے کا قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو قابو کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بن رہا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔