5منشیات فروش گرفتار، 5 کلو چرس ، 60 لٹر شراب برآمد

 5منشیات فروش گرفتار، 5 کلو  چرس ، 60 لٹر شراب برآمد

چناب نگر(نامہ نگار)ایس ایچ او تھانہ چناب نگر انسپکٹر سیف اﷲ، سب انسپکٹر ثاقب کی ٹیم کے ہمراہ کارروائیاں۔۔۔

 مختلف علاقوں سے 5 منشیات فروش ملزم گرفتار کر کے 5 کلو سے زائد چرس اور60 لیٹر سے زائد شراب برآمد کر لی گئی۔ ملزموں کیخلاف تھانہ چناب نگرمیں مقدمات درج کرلئے گئے ہیں اور تفتیش جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں